لکھنؤآل انڈیا کے ڈی سنگھ سب جونیر ہاکی ٹیم

لکھنؤآل انڈیا کے ڈی سنگھ سب جونیر ہاکی ٹیم

لکھنؤ: آل انڈیا کے ڈی سنگھ سب جونیر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوںسے سابق سیکریٹری آلوک رنجن تعارفی ملاقات کرتے ہوئے واضح رہے دوشنبہ کواتر پر دیش سب جونیرہا کی ٹیم کا افتتاح آلوک رنجن نے کیا،اس مو قع پر خورشید اورسنجیب وغیرہ موجود رہے۔

Share this:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *