Pakistan's captain Shahid Afridi, left, celebrates with is teammates the dismissal of Bangladesh's Sabbir Rahman during their Asia Cup Twenty20 international cricket match in Dhaka, Bangladesh, Wednesday, March 2, 2016. (AP Photo/A.M. Ahad)

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے پاکستان سے کھیلنے سے انکار پر گرین کیپس کو 6 پوائنٹس مل گئے

جنرل منیجر آئی سی سی جیف ایلرڈائس، اینڈی ہوبز اور لائن ہگنز پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر قومی ویمن ٹیم کو 6 قیمتی پوائنٹس دے دیئے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٍبھارتی ٹیم پانچویں اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔
اب تک انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں اگلے سال انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جب کہ پاکستان اور بھارت کو دوسری 6 ٹیموں کے ساتھ 7 فروری سے سری لنکا میں کوالیفائنگ راونڈ کھیلنا ہو گا۔ ٹاپ 4 ٹیمیں ورلڈ کپ کھیل سکیں گی۔

جنرل منیجر آئی سی سی جیف ایلرڈائس، اینڈی ہوبز اور لائن ہگنز پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر قومی ویمن ٹیم کو 6 قیمتی پوائنٹس دے دیئے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٍبھارتی ٹیم پانچویں اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔

اب تک انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں اگلے سال انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جب کہ پاکستان اور بھارت کو دوسری 6 ٹیموں کے ساتھ 7 فروریسے سری لنکا میں کوالیفائنگ راونڈ کھیلنا ہو گا۔ ٹاپ 4 ٹیمیں ورلڈ کپ کھیل سکیں گی۔

Share this:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *